Hamza Ali Abbasi and Naimal Khawar Khan Wedding Anniversary

ماہناز اداکار حمزہ علی عباسی اور ان کی اہلیہ نیمل خاور خان نے حال ہی میں اپنی پانچویں شادی کی سالگرہ منائی. دونوں کی شادی 25 اگست 2019 میں ہوئی تھی وقت کا پتہ ہی نہیں چلا اور یوں پانچ سال بھی بیت گئے. سوشل میڈیا پر دونوں اپنی زندگی کے مختلف لمحات کو شیئر کرتے رہتے ہیں حال ہی میں نیمل خاور خان اور حمزہ علی عباسی امریکہ گئے ہوئے تھے. انہوں نے امریکہ کے مختلف شہروں کا دورہ کیا جیسے نیویارک. اور واپسی پہ انہوں نے اپنی شادی کی سالگرہ کو دھوم دھام سے منایا. . حمزہ علی عباسی اور نیمل خاور خان ان خوش قسمت اور لوگوں میں سے شمار ہوتے ہیں جن کی شادی کو ماشاءاللہ پانچ سال بیت گئے اور انشاءاللہ اگے بھی زندگی کے مختلف مراحل میں وہ دونوں ساتھ رہیں گے. ان کا ایک پیارا سا بیٹا بھی ہے. جس کی تصاویر وہ اکثر و بیشتر سوشل میڈیا پہ شیئر کرتے رہتے ہیں.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *